اسلام
آباد … ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف
زئی کی حالت بتدریج بہتر ہورہی ہے، ان کی بیہوشی کی دواوٴں میں کمی کردی
گئی، ملالہ نے اپنے ہاتھ پاوٴں ہلائے ہیں جو مثبت پیشرفت ہے تاہم وہ اب بھی
وینٹی لیٹر پر ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم
باجوہ نے ملالہ یوسف زئی کی صحت سے متعلق میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے
کہ ملالہ کی حالت میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے، انہوں نے اپنے ہاتھ پاوٴں
معمولی ہلائے ہیں، ان کی صحت بتدریج بہتر ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملالہ
یوسف زئی کی بیہوشی کی دواوٴں میں آج سے کمی کردی گئی اور ان کی حالت تسلی
بخش ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے فی الحال ایسا فیصلہ
نہیں کیا کہ ملالہ کو بیرون ملک بھیجا جائے، ڈاکٹروں کا پینل مسلسل ملالہ
کی نگہداشت میں مصروف ہے۔ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ ملالہ
یوسف زئی اب تک وینٹی لیٹر پر ہیں، انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے سے متعلق
کہنا قبل از وقت ہے، وینٹی لیٹر ہٹانے کا فیصلہ صبح ڈاکٹرز کریں گے۔
Showing posts with label terriost. Show all posts
Showing posts with label terriost. Show all posts
Saturday, 13 October 2012
Monday, 24 September 2012
Peshawar: Terror bid foiled, 35kg explosives recovered
Peshawar: Terror bid foiled, 35kg explosives recovered |
||
September 24, 2012 - Updated 1040 PKT | ||
|
||
Rural SP, Khurshid Khan told Geo News that the miscreants had planted 35 kilogram of explosives in a push cart beside a road at Badaber Sheikhan, which they had planned to explode through remote control. Khurshid Khan said that the police on receiving information called the bomb squad, which reaching of the scene defused the explosives. He said that security forces convoy was perhaps the target of the miscreants. |
Subscribe to:
Posts (Atom)