Showing posts with label new petrol rate. Show all posts
Showing posts with label new petrol rate. Show all posts

Sunday, 16 September 2012

Petrol price goes up by Rs6.82/litre from tomorrow

اسلام آباد…وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی منظوری دے دی۔پٹرول کل سے 6روپے82پیسے فی لیٹر مہنگا ہو جائے گا ۔ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے کمی کی منظوری دی گئی جب کہ ایچ او بی سی ایک روپے 50پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے اور مٹی کاتیل 62پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی منظوری دی گئی ۔ ڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے