Wednesday 19 September 2012

ہاتھ لگائے بغیر مکئی کے دانوں کو منہ میں ڈالنے والی پاپ کورن مشین,میکسیکو میں سالانہ کاؤ بوائے پریڈ کا اہتمام

بلی کے بچوں کاایک ساتھ سرہلاتے ہوئے دلچسپڈانس
ویسے تو بلی کے ننھے بچے اِدھر سے اُدھربھاگتے دوڑتے نظر آتے ہیں لیکن کیا کبھی آپ نے انھیں بیک وقت ایک ساتھ ڈانس کر تے دیکھاہے نہیں تو پھر یہ وڈیو آ پ ہی کیلئے ہے ۔اس وڈیو میں مو جود یہ بلی کے بچے
ہاتھ لگائے بغیر مکئی کے دانوں کو منہ میں ڈالنے والی پاپ کورن مشین
واشنگٹن…این جی ٹی…امریکہ میں ایک ایسی منفرد اور دلچسپ پاپ کو رن مشین متعارف کر وائی گئی ہے جو حیرت انگیز طور پر ہاتھ لگائے بغیر مکئی کے بھنے ہوئے دانے آپ کے منہ میں ڈالنے کی صلا حیت رکھتی
انڈیانافیسٹیول میں7 فٹ کی ایپل پائی لوگوں کی توجہ کا مر کز بن گئی
واشنگٹن…این جی ٹی…امریکی ریاست انڈیانامیں ایک سات فٹ بڑا ایپل پائے (Apple Pie)سب کی توجہ کا مر کز بن گیا ہے۔ اِس دیوہیکل ایپل پائے کو خصوصی طور پرانڈیانافیسٹیول کیلئے مقامی باورچی نے مل تیار کیا جس
میکسیکو میں سالانہ کاؤ بوائے پریڈ کا اہتمام
میکسیکو سٹی…میکسیکو میں گذشتہ دنوں سالانہ نیشنل ہارس مین ڈے کا منایاجس کے لیے خصوصی کاؤ بوائے پریڈ کا انعقاد بھی کیا گیا۔کاؤ بوائے پریڈ میں حصہ لینے کے لیے سینکڑوں نوجوان مرد و خواتین کاؤ بوائز اور
روس میں ڈولفنزکا مصوری،ڈانس اوردیگر شاندار کرتبوں کا مظاہرہ
ماسکو…این جی ٹی…روس کے ایک واٹر پارک میں ڈولفنز نے خواتین تیراکوں کے ساتھ مل کر ایسے حیرت انگیز کرتب پیش کئے کہ حاضرین دنگ ہی رہ گئے ۔35میٹر لمبے اور15میٹر چوڑے اس سوئمنگ پول میں ایسی باصلاحیت
شنگھائی میں سالانہ سیاحتی میلے کا شاندار فلوٹنگ پریڈ سے آغاز
شنگھائی …این جی ٹی…چین کے شہر شنگھائی میں23ویں سالانہ سیاحتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔22روز تک جاری رہنے والے اس میلے کا افتتاح فلوٹنگ پریڈ کے ذریعے ہوا جس میں رنگے برنگے اور خوبصورتی سے سجائے گئے
غبارے صرف بچوں کا ہی دل نہیں بڑوں کا دل بھی بہلاسکتے ہیں
لندن…این جی ٹی…غباروں سے صرف بچے ہی دل نہیں بہلاتے بلکہ اب ان سے بڑے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔ یقین نہیں آیاتوبرطانوی آرٹسٹ Martin Creed کا تیار کردہ یہ تفریحی مقام ہی دیکھ لیجئے جہاں ہزاروں کی تعداد
دنیا کا سب سے پس قامت بیل آرچی گینز بک آف ریکارڈ میں شامل
ڈبلن…این جی ٹی…شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے پست قامت بیل کا نام بھی گینز بک آف ریکارڈز کے2013کے ا یڈیشن میں شامل کرلیاگیا ہے۔اینٹرم کاؤنٹی کے ایک فارم ہاؤس میں موجود29ماہ کی آرچی
کاغذ سے بنا انوکھاروبوٹ ،جوحرکت کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے
ٹوکیو…این جی ٹی…ویسے تو دنیا بھرمیں ماہر انجینئرز لوہے اور بھاری مشینوں سے مختلف اشکال اور صلا حیتوں کے حامل روبو ٹ تیا رکر رہے ہیں لیکن جاپانی شہر ٹوکیو میں ایک سائنسی ماہر نے کاغذ سے ایساجدیداور
بر طانیہ میں نصب کردہ بیلون آرٹ لوگوں کی توجہ کا مر کز بن گیا
لندن…این جی ٹی…رنگ برنگے غبارے بچوں میں تو بہت پسند کیے جاتے ہیں لیکن بر طانیہ میں انہی غباروں کو ایک نئی جدید شکل دے کر آرٹ کی صورت میں پیش کیا گیا۔اس بیلون آرٹ کیلئے Hadrian's Wall کا انتخاب کیا
کمر پر فریج لاد کر 30دن تک میراتھن میں حصہ لینے والا فلاحی کارکن
لندن…این جی ٹی…انگلینڈ کے ایک فلا حی کا رکن نے اپنی کمر پر فریج لاد کر بلا ناغہ 30دن تک بھاگتے ہوئے میراتھن مکمل کر لی ۔48سالہ ٹونی فیونکس نامی یہ شخص فلاحی مقصد کے تحت 40کلوگرام وزنی فریج اپنی کمر
بلغراد میں سالانہ کارٹ ریس کا انعقاد
بلغراد…این جی ٹی…حال ہی میں سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں منفرد انداز میں تیار کی گئی کارٹ ریس کا انعقاد کیا گیاجس میں بچوں اوربڑوں سبھی نے بھرپور انداز میں شرکت کی ۔اس منفرد ریس میں شامل کارٹس کو
جسے اللہ رکھے۔۔۔ 10فٹ کا سریا گردن سے آرپار
برازیلیا…این جی ٹی…انسان کی زندگی و موت خداکے ہاتھوں میں ہے جس کا وقت اور مقام کوئی بڑے سے بڑا حادثہ بھی نہیں بدل سکتا عام طور پر دماغ،کھوپڑی یا گردن میں لگنے والی چوٹ جان لیوا ثابت ہوتی ہے لیکن
87 سالہ شخص کا13ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ
نیویارک…این جی ٹی… 87سالہ امریکی شخص نے 13ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر اسکائی ڈائیونگ کاشاندار مظا ہر ہ پیش کر تے ہو ئے ثابت کر دیا کہ عمرمیں کیا رکھا ہے، بس ہمت اور حوصلہ جوان ہوناچاہئے۔ ایڈ
بر طانیہ میں دنیاکی سب سے بڑی فراری کاروں کی پریڈ
لندن…این جی ٹی…بر طانیہ میں دنیا کی سب سے بڑی فراری کا روں کی پریڈ کا اہتما م کیا گیا۔اپنی نو عیت کی اس منفرد پریڈ میں ایک نہیں بلکہ 9 سو64مہنگی ترین فراری کاروں نے حصہ لیا اورایک ساتھ طویل فاصلے تک

No comments:

Post a Comment