Wednesday 19 September 2012

ی20 :انگلینڈ کا پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 112 رنز کا ہدف,ی20 :انگلینڈ کا پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 112 رنز کا ہدف

ی20 :انگلینڈ کا پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 112 رنز کا ہدف
کولمبو…ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں وارم اپ میچ میں سعید اجمل اور رضا حسن کی عمدہ بالنگ کے باعث انگلینڈ بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہا اور اس نے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے112رنز کا ہدف دیا ہے۔
ٹی20وارم اپ میچ، انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
کولمبو… ٹی 20وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ٹیم کپتان محمد حفیظ کی قیادت میں عبد الرزاق، اسد شفیق، عمران نذیر، کامران اکمل ، محمد سمیع، ناصر
ی20 :انگلینڈ کا پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 112 رنز کا ہدف
کولمبو… سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیلا جے وردھنے کو ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کیریئر کے ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 6 رنز درکار ہیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے سری لنکا کے پہلے اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن
مائیکل موئرہیڈ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
کنگسٹن…مائیکل موئرہیڈ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر ہو گئے ہیں، انہیں ارنسٹ ہیلیئر کی جگہ یہ ذمہ داریاں دی گئی ہیں جن کی مدت 30 ستمبر کو ختم ہو جائے گی۔ 55 سالہ موئرہیڈ 2004ء سے

No comments:

Post a Comment