اسلام آباد…وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے بیرون ملک سے کراچی لائی جانے والی بیمار بھیڑوں کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ حکومت سے 7 دنوں میں تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے بیرون ملک سے پورٹ قاسم ،کراچی لائی جانے والی بڑی تعداد میں بیمار بھیڑیں درآمد کرنے کے معاملے کی انکوائری کرکے 7 روز میں رپورٹ پیش کرے،وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ سندھ حکومت اپنی انکوائری میں ملوث عناصر کی نشاندہی بھی کرے۔ |
Showing posts with label infected Australian. Show all posts
Showing posts with label infected Australian. Show all posts
Monday, 17 September 2012
PM Ahsraf takes notice of infected Australian sheep issue
Subscribe to:
Posts (Atom)