Monday 17 September 2012

CNG closed for three days in Multan



ملتان… ملتان ریجن میں گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت آج صبح 6 بجے سے تین دن کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند کردئیے گئے ۔ ریجن کے 6 اضلاع لیہ، مظفرگڑھ، وہاڑی، خانیوال، ڈیرہ غازی خان اور ملتان کے 200 سے زائد سی این جی اسٹیشنز تین دن کے لئے بند کر دئے گئے ہیں یہ اسٹیشنز جمعرات کی صبح 6 بجے دوبارہ عوام کے لئے کھولے جائیں گے۔ سی این جی بند ہونے سے ایسی ٹرانسپورٹ جو گیس پر چلتی تھیں کافی حد تک بند ہو گئی ہیں اور جو ٹرانسپورٹ چل رہی ہے انہوں نے عارضی طور پر اپنے کرائے بڑھا دئے ہیں جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہ

No comments:

Post a Comment