Wednesday 19 September 2012

فیشن,مشہور غزل گائیک,امریکی باکس آفس پر تھرلر فلم,کرینہ کپور کا شا دی,فلم’تلاش‘کا پہلا مکمل ٹریلر,ہولی فلٹن کے ملبوسات کی نمائش,پریانکا چوپڑا نے باقاعدہ طور پر گلوکاری

مشہور غزل گائیک استاد امانت علی خان کو بچھڑے 38 برس ہوگئے
لاہور … غزل گائیکی کو نئی پہچان عطا کرنے والے پٹیالہ گھرانے کے سپوت استاد امانت علی خان کی آج 38ویں برسی ہے۔ ”موسم بدلا رْت گدرائی“ اور اس جیسی کئی غزلیں اور گیت آج بھی ان کے چاہنے والوں کے کانوں
لندن فیشن ویک میں لیڈی گاگا کی انٹری نے سب کو حیران کردیا
لندن … لندن فیشن ویک میں لیڈی گاگا کی پھولوں کے ہیٹ کے ساتھ انٹری نے سب کو حیران کر دیا۔ لندن میں فیشن ویک جاری ہے جس میں ڈیزائنر فلپ ٹریسی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ فلپ ٹریسی کے بنائے
فلم’ہیروئن‘کے گانے’میں ہیروئن ہوں‘،’خواہشیں‘کی وڈیوز جاری
ممبئی…این جی ٹی…بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور پے درپے کئی کامیاب فلمیں دے کر آج کل شہرت کی بلندیوں پر ہیں جبکہ ان کی آنے والی فلم ’ہیروئن‘کوریلیز سے قبل ہی ہٹ قرار دیا جارہا ہے۔ہدایتکارمدھر بھنڈارکر
امریکی باکس آفس پر تھرلر فلم ریسیڈنٹ ایول ری ٹری بیوشن کا راج
نیویارک … امریکی باکس آفس پر تھرلر فلم ریسیڈنٹ ایول ری ٹری بیوشن کا راج رہا ۔ گزشتہ ہفتے امریکی عوام کی بڑی تعداد نے ان سینما گھروں کا رخ کیا جہاں سائنس فکشن تھرل فلم ریسیڈنٹ ایول ری ٹری بیوشن
کرینہ کپور کا شا دی کے بعد اپنے نا م میں خان کے اضا فے کا فیصلہ
ممبئی …کر ینہ کپور کی شا دی اور اِس سے جڑی ہر خبر ان کے مداحو ں کے لیے دلچسپی کا با عث ہے جس کی تا زہ ترین اطلا ع ان کے نئے نام کے بارے میں سامنے آ ئی ہے۔ کر ینہ کپو رنے اعلان کیا ہے کہ وہ شا دی کے
کرینہ سیف کی شادی کا پریانکا کو بے صبری سے انتظار
ممبئی…بالی وڈ اداکار پریانکا چوپڑا کی کرینہ کپور سے مبینہ دشمنی کی خبریں عام ہونے کے باوجود پریانکا چوپڑا کو کرینہ اور سیف کی شادی کا بے صبری سے انتظار ہے۔ممبئی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پریانکا
عامر خان کی نئی فلم’تلاش‘کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کردیاگیا
ممبئی…این جی ٹی…بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی آنے والی نئی فلم’تلاش‘کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فرحان اختر اور عامر خان کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں خود مسٹر پرفیکٹ عامر
لندن فیشن ویک کا دوسرا دن، ہولی فلٹن کے ملبوسات کی نمائش
لندن … امریکا کے بعد اب برطانیہ میں بھی پرانے ڈیزائن متعارف کرانے کی دوڑ لگ گئی ہے۔ لندن میں فیشن ویک کے دوسرے روز برطانیہ کی معروف ڈیزائنر ہولی فلٹن کے تیارکردہ ملبوسات پیش کئے گئے۔ ہولی فلٹن لاس
کرینہ کے بعد پریانکا بھی پیا دیس سدھارنے کو تیار
ممبئی …لگتا ہے بالی ووڈ میں ہیروئینوں کی شادیوں کا سیزن ہے اسی لئے تو کرینہ کے بعد اب پریانکا چوپڑا نے بھی شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے تاہم ابھی وہ مسٹر رائٹ کے انتظار میں ہیں۔ میڈیا سے
سیف، کرینہ کے ولیمے کے دعوت نامے کی پہلی جھلک سامنے آگئی
ممبئی…این جی ٹی…بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور اور پٹودی کے نواب سیف علی خان کی شادی بلاآخر ہونے کو ہے جس کے لیے سیف کی والدہ شرمیلا ٹیگور نے باقاعدہ دعوت نامے بھی بھیجنا شروع کردیے ہیں۔شرمیلا ٹیگور کی
سلما ن خا ن کے فیس بُک پر2ملین سے زائد افراد مداح بن گئے
انڈسٹری کے نا مور اد ا کا روں امیتا بھ بچن ،عامر خان اورپر یا نکا چو پڑا کے بعد اب سلما ن خا ن نے بھی سو شل نیٹ ورکنگ کی نامور ویب سائٹ فیس بُک (Facebook)پر اپنا پرو فا ئل بنا لیا ہے۔ سلمان نے اپنے
بالی وڈ فلم ’راز 3‘ نے 60کروڑ کما لئے
ممبئی… خوف اور دہشت سے بھری فلم راز تھری نے 6روز میں 60کروڑ کما لئے ۔ وکرم بھٹ کی ہارر فلم راز تھری نے اس بار باکس آفس کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ فلم نے ایک ہفتے میں 60کروڑ کا بزنس کرلیا ہے، عمران
ہالی ووڈ میگا اسٹار لیڈی گاگا نے اپنے نام کا پرفیوم متعارف کرادیا
نیویارک … نیویارک میں رنگوں سے بھری ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ہالی ووڈ کی میگا اسٹار لیڈی گاگا نے لیڈی گاگا فیم نام کا نیا پرفیوم متعارف کرایا۔ لیڈی گا گا نے تقریب میں شاندار انداز میں
پریانکا چوپڑا نے باقاعدہ طور پر گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا
ممبئی …سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے باقاعدہ طور پر گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔پریانکا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارولیم کے ساتھ پہلے گانے"اِن
دنیا کی سب سے پہلی رنگین فلم نمائش کے لیے پیش
لندن …این جی ٹی…برطانوی شہربریڈ فورڈ کے نیشنل میڈیا میوزیم میں دنیا کی سب سے پہلی رنگین فلم نمائش کے لیے رکھ دی گئی ہے۔برطانوی فوٹوگرافر ایڈورڈ ٹرنرنے یہ فلم ٹیکنی کلر تکنیک کے منظرِ عام پر آنے سے

No comments:

Post a Comment