Saturday 15 September 2012

آئی سی سی نے سعید اجمل کے ساتھ زیادتی کی ہے،سلیم یوسف

کراچی…سابق ٹیسٹ کرکٹرسلیم یوسف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے سعید اجمل کو ٹیسٹ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کٹیگری سے باہر کرکے زیادتی کی ہے ، پی سی بی کی جانب سے جزوی بائیکاٹ کا فیصلہ درست ہے وطن واپسی پر پوری قوم سعید اجمل کو ایوارڈدے گی۔سابق ٹیسٹ کرکٹرکا کہنا تھا کہ پاک بھارت کرکٹ مقابلہ کسی بھی سطح پر ہو،اس کا پریشر دونوں ٹیموں پر برابر کا ہوتا ہے،وارم اپ میچ میں پاکستانی ٹیم بھارت کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائے گی۔

No comments:

Post a Comment