Wednesday 19 September 2012

پیٹرول 6روپے82پیسے اور سی این جی چھ روپے کلو مہنگی،نوٹیفیکشن جاری

وزیراعظم کی ہدایت پر اسٹیل ملز کیلئے2.30ارب روپے جاری
اسلام آباد… وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان اسٹیل کے لیے 2 ارب 30 کروڑ روپے جاری کردیئے گئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ یہ رقم وزیر اعظم کے اعلان کے تحت دی گئی ہے۔ اس رقم میں سے
سندھ میں چینی کی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری
کراچی… سندھ میں چینی کی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری ہے اور چینی کی ایکس مل قیمت 47 روپے فی کلو سے بھی نیچے آگئی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق رواں سیزن چینی کے اضافی ذخائر اور نومبر سے نئے کرشنگ سیزن کے
سندھ میں گندم کی سوکلو بوری کی قیمت2,950 روپے کی بلند ترین سطح پر
کراچی…ایک طرف کو سرکاری گوداموں میں کروڑوں روپے کی گندم پڑی سڑ رہی ہے تودوسری جانب عوام کیلئے روٹی روز بروز مہنگی ہوتی جارہی ہے۔ سندھ میں گندم کی فی 100 کلو بوری دو ہزار 950 روپے کی بلند ترین سطح پر
ملتان… ملتان ریجن میں گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت آج صبح 6 بجے سے تین دن کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند کردئیے گئے ۔ ریجن کے 6 اضلاع لیہ، مظفرگڑھ، وہاڑی، خانیوال، ڈیرہ غازی خان اور ملتان کے 200 سے زائد سی
پیٹرول 6روپے82پیسے اور سی این جی چھ روپے کلو مہنگی،نوٹیفیکشن جاری
اسلام آباد…پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافے اور ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق 17ستمبر سے ہو گا۔اوگرانے وزارت پٹرولیم کی
پٹرول کل سے 6روپے82پیسے فی لیٹر مہنگا ہو جائے گا
اسلام آباد…وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی منظوری دے دی۔پٹرول کل سے 6روپے82پیسے فی لیٹر مہنگا ہو جائے گا ۔ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے کمی کی منظوری دی گئی جب کہ ایچ او بی سی ایک
پٹرول 6 روپے 82 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش
اسلام آباد…اوگرا نے ڈیزل کے علاوہ دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوادی جس میں پٹرول 6 روپے 82 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ
الیکشن سے قبل 30ہزار سرکاری بھرتیوں کی تیاری
اسلام آباد… ملک کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوش خبری ہے کہ حکومت عام انتخابات سے قبل 30 ہزار سرکاری بھرتیوں کی تیاری کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے جیو نیوز کو
سونے کی قیمت میں 14سو روپے فی تولہ کا اضافہ
کراچی…آج سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد 62ہزار 200 روپے ہوگئی ہے ۔گولڈ ڈیلرز کے مطابق آج ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 14سو روپے اضافے کے بعد 62ہزار200 روپے جبکہ 10 گرام سونا
پیڑول اور سی این جی کی قیمتوں میں پھر اضافہ متوقع
کراچی…آئندہ پیر سے ملک میں پٹرول ساڑھے پانچ روپے مہنگا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں سوا ایک روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ پانچ روز میں خام تیل
منی لانڈرنگ، مرکزی بینک نے قوانین مزید سخت کر دیئے
کراچی… اسٹیٹ بینک نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والے سرمائے کی روک تھام کے قواعد پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا ہے۔ مرکزی بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق، منی لانڈرنگ کے
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز48گھنٹے کیلئے بند رہیں گے
کراچی… سندھ میں ہفتے کو سی این جی اسٹیشنز 24 کے بجائے 48 گھنٹے کیلئے بندرہینگے۔ سوئی سدرن کے مطابق 3گیس فیلڈز بندہونے کے باعث اضافی بندش ہورہی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ 2 دن کی بندش صرف اس ہفتے ہوگی
لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو تک کی کمی
لاہور… لاہور میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 7 روپے فی کلو تک کمی جبکہ چند اشیاء پر 20 روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اورآئل کی قیمتوں میں 7 روپے فی کلوتک کمی کی گئی ہے
ایپل نے آئی فون کا جدید ترین ماڈل آئی فون 5 متعارف کروادیا
واشنگٹن…امریکی کمپنی ایپل نے آئی فون سیریز کا جدید ترین ماڈل آئی فون 5 متعارف کروادیا۔ جدید ٹیکنالوجی کا شاہکارآئی فون 5 اب تک کا سب سے تیز رفتار، سب سے پتلا اور آئی فون 4سے5گنا ہلکا ہے۔آئی فون کے
سندھ میں چینی کی قیمت میں کمی،52روپے فی کلو ہوگئی
کراچی…رواں ماہ سندھ میں چینی کی ایکس مل قیمت میں ڈیڑھ روپے کمی آنے کے بعد ریٹیل سطح پر یہ 52 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق طلب سے زائد چینی کی رسد کے باعث اس کی قیمتوں میں

No comments:

Post a Comment